بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت سے مذاکرات ناکام، پاکستان انجمن تاجران نے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرتے ہوئے مارچ کا اعلان کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

حکومت سے مذاکرات ناکام، پاکستان انجمن تاجران نے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرتے ہوئے مارچ کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں، 9 اکتوبر اسلام آبادکی طرف مارچ ہوگا، ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، لاک ڈاؤن نہیں کریں گے، ہزاروں کی تعداد میں تاجر ایف بی آر کی عمارت تک جائیں گے، ہمارے ٹیکسوں سے حکومت… Continue 23reading حکومت سے مذاکرات ناکام، پاکستان انجمن تاجران نے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرتے ہوئے مارچ کا اعلان کردیا

ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کیوں نہیں کیا گیا؟ ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کیوں نہیں کیا گیا؟ ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجزملازمین کی مستقلی کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف توہین عدالت کیس کیس میں مستقلی کے بعد پوسٹنگ دینے سے متعلق متعلقہ حکام سے تین روز میں جواب طلب کرلیا۔ بدھ کو سماعت کے دور ان وکیل آفتاب… Continue 23reading ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کیوں نہیں کیا گیا؟ ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کردیا

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ، نعیم الحق نے حقیقت کھول کر رکھ دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ، نعیم الحق نے حقیقت کھول کر رکھ دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی خبروں کو مسترد کردیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد تصدیق کرسکتا ہوں کہ کابینہ میں تبدیلی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فہرست مکمل… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ، نعیم الحق نے حقیقت کھول کر رکھ دی

عمران خان نے اقوام متحدہ میں ہمارے مارچ کے خلاف مذہب کارڈ کھیلا، مولانا فضل الرحمان نے عمران خان پر مذہب کارڈ کھیلنے کا اعتراض اٹھا دیا، مشترکہ پریس کانفرنس میں حیران کن دعوے کر دیے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

عمران خان نے اقوام متحدہ میں ہمارے مارچ کے خلاف مذہب کارڈ کھیلا، مولانا فضل الرحمان نے عمران خان پر مذہب کارڈ کھیلنے کا اعتراض اٹھا دیا، مشترکہ پریس کانفرنس میں حیران کن دعوے کر دیے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد نے احسن اقبال کی سربراہی میں مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ملکی معیشت ڈوب رہی ہے ملک کا تاجر کاروبار چھوڑ رہا… Continue 23reading عمران خان نے اقوام متحدہ میں ہمارے مارچ کے خلاف مذہب کارڈ کھیلا، مولانا فضل الرحمان نے عمران خان پر مذہب کارڈ کھیلنے کا اعتراض اٹھا دیا، مشترکہ پریس کانفرنس میں حیران کن دعوے کر دیے

پاکستان کے 8 بڑے بزنس مین آرمی چیف کو کیا بتانے جا رہے ہیں؟ مسلح افواج کو کس کام میں الجھایا جا رہا ہے؟ احسن اقبال کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کے 8 بڑے بزنس مین آرمی چیف کو کیا بتانے جا رہے ہیں؟ مسلح افواج کو کس کام میں الجھایا جا رہا ہے؟ احسن اقبال کے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ کی تاریخوں میں مزید توسیع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ اگر ملک کی تمام اپوزیشن جماعتیں مشترکہ حکمت عملی سے چلیں گی تو بہتر تنائج سامنے آسکتے ہیں۔بدھ کے روز پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد نے احسن اقبال… Continue 23reading پاکستان کے 8 بڑے بزنس مین آرمی چیف کو کیا بتانے جا رہے ہیں؟ مسلح افواج کو کس کام میں الجھایا جا رہا ہے؟ احسن اقبال کے چونکا دینے والے انکشافات

وزیراعظم صاحب ایک نظر ادھر بھی، پی آئی اے کی پرواز پر یورپی ادارے کا چھاپہ، طیارے میں زیر استعمال اشیاء پر انتہائی برہمی کا اظہار، وارننگ جاری کر دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

وزیراعظم صاحب ایک نظر ادھر بھی، پی آئی اے کی پرواز پر یورپی ادارے کا چھاپہ، طیارے میں زیر استعمال اشیاء پر انتہائی برہمی کا اظہار، وارننگ جاری کر دی

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کی پرواز پر یورپی سیفٹی ادارے کا چھاپہ، ادارے نے مسافروں کو فراہم کیے جانے والے کھانے اور پلاسٹک کٹلری کے استعمال پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)کی لاہور سے ابو ظہبی پہنچنے والی پرواز پی کے 263 پر یورپی ادارے سیفٹی… Continue 23reading وزیراعظم صاحب ایک نظر ادھر بھی، پی آئی اے کی پرواز پر یورپی ادارے کا چھاپہ، طیارے میں زیر استعمال اشیاء پر انتہائی برہمی کا اظہار، وارننگ جاری کر دی

سابق وزیراعظم بے گناہ قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو کلین چٹ دیدی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

سابق وزیراعظم بے گناہ قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو کلین چٹ دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے تفتیش میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو بے گناہ قرار دے دیا، تحریک انصاف کے دھرنے میں پولیس سے جھڑپ کے دوران دو کارکن جاں بحق ہو گئے تھے، ان کی ہلاکت پر میاں نواز شریف کے خلاف پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی… Continue 23reading سابق وزیراعظم بے گناہ قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کو کلین چٹ دیدی

تہمینہ دولتانہ پر لیگی قیادت کی مہربانیاں، سپورٹس کمپلیکس کے نام پر خطیر رقم خرچ کرنے کا انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

تہمینہ دولتانہ پر لیگی قیادت کی مہربانیاں، سپورٹس کمپلیکس کے نام پر خطیر رقم خرچ کرنے کا انکشاف

بورے والا: (آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی راہنماء تہمینہ دولتانہ کے ذاتی رقبہ پر سپورٹس کمپلیکس کے نام پر 8 کروڑ کی خطیر رقم خرچ کرنے کا انکشاف، پی ٹی آئی کے ایم پی اے اعجاز سلطان بندیشہ کی نشاندہی پر ڈی سی وہاڑی نے پنجاب سپورٹس بورڈ سے رپورٹ طلب کر لی۔ذرائع کے مطابق مسلم… Continue 23reading تہمینہ دولتانہ پر لیگی قیادت کی مہربانیاں، سپورٹس کمپلیکس کے نام پر خطیر رقم خرچ کرنے کا انکشاف

”ایسے تو عمران خان ہیرو بن جائیں گے“ اس سے پہلے دھرنے سے کون سی حکومت گئی ہے؟ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

”ایسے تو عمران خان ہیرو بن جائیں گے“ اس سے پہلے دھرنے سے کون سی حکومت گئی ہے؟ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے مسلم لیگ (ن)کے صدر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سمیت مختلف امور زیر غور آئے۔اب شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی… Continue 23reading ”ایسے تو عمران خان ہیرو بن جائیں گے“ اس سے پہلے دھرنے سے کون سی حکومت گئی ہے؟ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی