بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

جنوری میں مہنگائی کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رواں سال کے پہلے ماہ مہنگائی کی شرح گزشتہ سال جنوری کے مقابلے میں 14.56 فیصد رہی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تاجنوری2019 کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح11.60فیصد بڑھ گئی، ایک ماہ میں ایندھن 26 فیصد، دالیں 20سے18فیصدمہنگی ہوئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چکن17، انڈے14،گندم 12.63،

بیسن12فیصدمہنگا ہوا، اسی طرح سبزیاں اور پھل 11سے10فیصدجبکہ چینی5 فیصدمہنگی ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ماہ میں پیاز18، ٹماٹر 8، آلو 4 اور بجلی کے نرخ 2 فیصدکم ہوئے، ایک سال میں ٹماٹر157 فیصد، پیاز 125، سبزیاں 94 اور آلو87 فیصدمہنگے ہوئے جبکہ دالیں 79سے60 فیصد، گیس 55فیصد اورچینی 27فیصدمہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق موٹرفیول26 فیصد،آٹا24،بیسن22اورگندم 20فیصدمہنگی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…