جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نئے سال کے آغاز پر سعودی عرب میں وہ کام ہوگا جو آج تک نہیں ہوسکا، فیصلے پر پوری دنیا حیران رہ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب اپنی تاریخ میں پہلی بار نئے سال کے استقبال کا جشن منایا جا رہا ہے۔ اس اعتبار سے 2020ء اہمیت کا حامل ہے کہ سعودی عرب میں اس سال کے استقبال کا جشن منایا جائے گا۔ سعودی عرب میں سال نو کی آمد پر اس کے استقبال کے لیے آتش بازی کا مظاہرہ، موسیقی پروگرامات اور دیگر سرگرمیاں شامل ہوں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق

سعودی عوام 31 دسمبر کو شام 6 بجے سے صبح 1 بجے تک ایک متاثر کن مقام پرجشن کا انتظار کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں اس سے قبل نئے سال کی آمد پر کسی قسم کے جشن کی تقریبات نہیں منائی جاتی تھیں مگر اب سعودی عرب کی حکومت اصلاحات کی طرف گامزن ہے اور ملک میں جاری پرانی روایات کی جگہ ملک کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…