منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

راناثنااللہ کیخلاف اب تک ثبوت کیوں پیش نہیں کئے گئے؟کیا کچھ موجود ہے؟، وزیرمملکت شہریارخان آفریدی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

راناثنااللہ کیخلاف اب تک ثبوت کیوں پیش نہیں کئے گئے؟کیا کچھ موجود ہے؟، وزیرمملکت شہریارخان آفریدی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

فیصل آباد (این این آئی) وزیرمملکت برائے انسداد منشیات شہریارخان آفریدی نے کہاہے کہ راناثنااللہ کیخلاف ٹرائل شروع نہیں ہوا ثبوت کیسے دیں؟، ٹرائل شروع ہونے دیں ایک ایک ثبوت پیش کریں گے،ہم فون کال اور ڈومور پر چلنے والی حکومت نہیں ہیں، قوم دیکھے گی پاکستان خطے کی قیادت کریگا،قوم کاپیسہ لوٹنے والوں کونشان… Continue 23reading راناثنااللہ کیخلاف اب تک ثبوت کیوں پیش نہیں کئے گئے؟کیا کچھ موجود ہے؟، وزیرمملکت شہریارخان آفریدی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

آزادی مارچ اوردھرنے کی تاریخ میں تبدیلی،جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومتی اپیل پر بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ اوردھرنے کی تاریخ میں تبدیلی،جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومتی اپیل پر بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)آزادی مارچ اوردھرنے کی تاریخ میں تبدیلی،جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومتی اپیل پر بڑا فیصلہ سنادیا، جمعیت علمائے اسلام (ف)نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی حکومتی اپیل مسترد کردی۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading آزادی مارچ اوردھرنے کی تاریخ میں تبدیلی،جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومتی اپیل پر بڑا فیصلہ سنادیا

نیب نے کرپشن مقدمات میں مطلوب پاکستان کے 2اہم سیاستدانوں کا ریکارڈ برطانوی حکام کو فراہم کردیا،جلد پاکستان واپسی متوقع

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

نیب نے کرپشن مقدمات میں مطلوب پاکستان کے 2اہم سیاستدانوں کا ریکارڈ برطانوی حکام کو فراہم کردیا،جلد پاکستان واپسی متوقع

کراچی (این این آئی)نیب حکام نے کرپشن کے مقدمات میں مطلوب لندن میں موجود پیپلزپارٹی کے سابق وزیر اویس مظفر اور ایم کیوایم کے سابق ایم این اے بابر غوری کا ریکارڈ برطانوی حکام کو فراہم کردیا،جلد پاکستان واپسی متوقع۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی حکام نے گزشتہ ہفتے نیب حکام سے عمران فاروق قتل… Continue 23reading نیب نے کرپشن مقدمات میں مطلوب پاکستان کے 2اہم سیاستدانوں کا ریکارڈ برطانوی حکام کو فراہم کردیا،جلد پاکستان واپسی متوقع

ماں نے بیٹی کو واشنگ مشین میں بند کردیا، دم گھٹنے سے جاں بحق

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

ماں نے بیٹی کو واشنگ مشین میں بند کردیا، دم گھٹنے سے جاں بحق

پشاور(این این آئی) نواحی علاقے داؤد زئی میں ماں نے مبینہ طور پر اپنی 6 سالہ بچی کو واشنگ مشین میں بند کر دیا جس کے نتیجے میں بچی دم گھٹ کر جاں بحق ہوگئی۔میڈیا رپورٹ پشاور کی رہائشی 5 بچوں کی ماں بشریٰ مبینہ طور پر اپنی 6 سالہ بچی دْعا کو واشنگ مشین… Continue 23reading ماں نے بیٹی کو واشنگ مشین میں بند کردیا، دم گھٹنے سے جاں بحق

ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں سلسلہ !محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں سلسلہ !محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کراچی (این این آئی) ہفتہ کے روز بلوچستان اور سندھ کے تمام اضلاع میں اکژ مقامات پر جبکہ شمالی خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب کے اضلاع ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ سندھ اور… Continue 23reading ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں سلسلہ !محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

وزیر اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پرواز کی اجازت نہ مل سکی،دورہ منسوخ کرنا پڑ گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پرواز کی اجازت نہ مل سکی،دورہ منسوخ کرنا پڑ گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے موسم کی خرابی کے باعث دورہ اسکردو منسوخ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات جواد احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز اسکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث وزیرا عظم عمران خان نے اپنا… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پرواز کی اجازت نہ مل سکی،دورہ منسوخ کرنا پڑ گیا

80ارب کی کرپشن بچانے کیلئے کرپٹ گروپ نے کس حکومتی عہدے دارکو اپنا گرویدہ بنا لیا ،سونا سمگلنگ سکینڈل کے ملزمان کو بچانے کیلئے بڑی حکمت عملی ،ایف بی آر نے حکم جاری کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

80ارب کی کرپشن بچانے کیلئے کرپٹ گروپ نے کس حکومتی عہدے دارکو اپنا گرویدہ بنا لیا ،سونا سمگلنگ سکینڈل کے ملزمان کو بچانے کیلئے بڑی حکمت عملی ،ایف بی آر نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)ایف بی آر حکام نے 80ارب روپے کی کرپشن چھپانے اور اعلیٰ کرپٹ افسران کو بچانے کیلئے خفیہ طریقے سے نیا ایس آر او جاری کردیا ہے،یہ نیا ایس آر او کی درپردہ حمایت چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے بھی کر رکھی ہے تاہم وزارت خزانہ کو مکمل اندھیرے میں رکھ کر… Continue 23reading 80ارب کی کرپشن بچانے کیلئے کرپٹ گروپ نے کس حکومتی عہدے دارکو اپنا گرویدہ بنا لیا ،سونا سمگلنگ سکینڈل کے ملزمان کو بچانے کیلئے بڑی حکمت عملی ،ایف بی آر نے حکم جاری کر دیا

قومی اسمبلی اجلاس کیلئے عام آدمی گیلری پاس ناقابل انتقال ہوگا شہریوں کا اجلاس کیلئے داخلہ پارلیمنٹ کےکس گیٹ سے ہوگا اور آنے والے افراد اپنے ساتھ کیا چیز نہیں لا سکتے ؟ تفصیلات جاری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

قومی اسمبلی اجلاس کیلئے عام آدمی گیلری پاس ناقابل انتقال ہوگا شہریوں کا اجلاس کیلئے داخلہ پارلیمنٹ کےکس گیٹ سے ہوگا اور آنے والے افراد اپنے ساتھ کیا چیز نہیں لا سکتے ؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اجلاس کیلئے عام آدمی گیلری پاس ناقابل انتقال ہوگا۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی شناختی کارڈ کو نادرا کے ریکارڈ کی تصدیق کے بعد پاس جاری ہوگا،عام آدمیوں کا اجلاس کیلئے داخلہ پارلیمنٹ کے گیٹ نمبر5 سے ہوگا ، ترجمان کے مطابق کسی بھی قانون شکنی پر متعلقہ ذمہ… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس کیلئے عام آدمی گیلری پاس ناقابل انتقال ہوگا شہریوں کا اجلاس کیلئے داخلہ پارلیمنٹ کےکس گیٹ سے ہوگا اور آنے والے افراد اپنے ساتھ کیا چیز نہیں لا سکتے ؟ تفصیلات جاری

بنی گالہ کا محل کن پیسوں سے بنا ؟ عمران خان کی طرف سے الیکشن کمیشن کوکیا درخواست دی گئی ہے، کتنے خفیہ پارٹی اکائونٹس رکھے گئے ہیں ، ن لیگ نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

بنی گالہ کا محل کن پیسوں سے بنا ؟ عمران خان کی طرف سے الیکشن کمیشن کوکیا درخواست دی گئی ہے، کتنے خفیہ پارٹی اکائونٹس رکھے گئے ہیں ، ن لیگ نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ،فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کی جائے۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے اسٹیٹ بنک کا ڈیٹا، خفیہ اکاونٹس، بیرون ملک سے اربوں کھربوں روپے کی… Continue 23reading بنی گالہ کا محل کن پیسوں سے بنا ؟ عمران خان کی طرف سے الیکشن کمیشن کوکیا درخواست دی گئی ہے، کتنے خفیہ پارٹی اکائونٹس رکھے گئے ہیں ، ن لیگ نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا