اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کس مقصد کے تحت بھٹو خاندان کو قتل کیا گیا ؟ حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید کو صدیاں روئیں گی اور زمانے یاد کریں گے،قاتل قتل کے بارہ برس بعد بھی شہید بی بی سے خوفزدہ ہیں ،صرف قاتل ہی نہیں جمہوریت کا ہر دشمن شہید بی بی کے نام سے خوفزدہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز بینظیر بھٹو کی بارہویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری جمہوریت کا مستقبل اور

جمہوریت دشمنوں کے خوف کا نیا نام ہے،جمہوریت کا مستقبل تاریک کرنے کیلئے بھٹو کے خاندان کو شہید کیا گیا، بھٹو خاندان کو عوام کا وفاق سے اعتماد ختم کرنے کیلئے قتل کیا گیا، بھٹو خاندان نے جانیں قربان کیں مگر عوام کا جمہوریت اور وفاق سے اعتماد ختم ہونے نہیں دیا۔ مولابخش چانڈیو نے مزید کہا کہ شہید بی بی کا سیاسی اور ذاتی انتقام میں یقین نہیں رکھتی تھیں ، شہید بی بی کے دور میں کسی کو سیاسی انتقام میں جیل میں نہیں رکھا گیا،

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…