ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان سے متحدہ عرب امارات کے وزیر کی ملاقات، کس کام کی تعریف کر دی ؟

datetime 27  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔ جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان سے متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت و ترقی شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان و امارات میں تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا۔وزیراعظم نے

شیخ نہیان بن مبارک النہیان کو مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا اور بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے حالیہ متنازع شہریت بل سے متاثرہ مسلمان شہریوں کے ملک گیر مظاہروں اور بھارتی پولیس کی فائرنگ سے ہونیوالی شہادتوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔معزز مہمان شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے خطے میں قیام امن سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…