پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

جعلی شادیاں کروا کر لوٹنے والا گروہ سرگرم، نوسر باز گینگ میں خواتین بھی شامل، انتہائی اہم شخصیات کی سرپرستی کا انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں جعلی شادیاں کروا کر لوگوں کو لوٹنے والے گروہ نے اولاد کی خواہش میں دوسری شادی کا خواہاں شخص کو اپنے جھال میں پھنسا لیا۔نوسر باز گینگ میں خواتین سمیت متعدد افراد کو اہم شخصیات کی سرپرستی کا انکشاف ہوا۔

زرائع کے مطابق سرگودھا بھلوال روڈ اربن ایریا کہ علاقہ دین کالونی میں اولاد کی نعمت سے محروم احمد خان کی حمیرا نامی خاتون سے شادی طے ہوئی تو خاتون کے ورثاء نے اخراجات اور تحائف کے لئے اڑھائی لاکھ لے کر حمیرا کا نکاح احمد خان سے ضلع کچہری وکیل کے چیمبر میں کر دیا گیا اور رخصتی گھر سے دی گئی جس کے دو یوم بعد نئی نویلی دلہن شوہر احمد خان کو چھوڑ کر چلی گئی تو ڈرامہ باز ورثاء نے مزید رقم کا مطالبہ کردیا جس کے تحقیق کرنے پر دلہن کا تعلق جعلی شادیاں کروا کر لوٹنے والے گروہ اور بااثر شخصیات کی سرپرستی کا معاملہ سامنے آیا تو شہری نے پولیس سے رابطہ کیا تواحمد خان جگ ہنسائی کے ساتھ ساتھ نوسر باز گروہ اور پولیس کے درمیان شٹل کاک بن کر رہ گیا ہے جس نے حصول انصاف کے لئے ارباب اختیار سے مطالبہ کردیا کہ وہ اس واقعہ کا فوری نوٹس لیں تاکہ آئندہ بااثر افراد کی پشت پناہی پر مشتمل نوسرباز گروہ کی کارروائیوں سے سادہ لوک افراد محفوظ رہ سکیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…