ہم چاہیں یا نہ چاہیں مگر بھارت کے ساتھ جنگ ہوگی،صدر آزاد جموں و کشمیرنے خبردارکردیا
کراچی (این این آئی)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم چاہیں یا نہ چاہیں مگر بھارت کے ساتھ جنگ ہوگی اور ہمیں ذہنی طور پر اس کے لیے تیار رہنا چاہیے۔پاک بھارت جنگ کی صورت میں لاکھوں افراد کی جانوں کا ضیاع ہوسکتا ہے۔اقوام متحدہ سمیت دیگر اداروں کو… Continue 23reading ہم چاہیں یا نہ چاہیں مگر بھارت کے ساتھ جنگ ہوگی،صدر آزاد جموں و کشمیرنے خبردارکردیا