منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عدالت نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے پر بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

عدالت نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے پر بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ خارج کردیا گیا،عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ ایفیڈرین کیس میں سزایافتہ حنیف عباسی نے دائرکیا تھا، ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی ملک شفیق احمد نے دعویٰ خارج کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کی عدالت نے وزیراعظم عمران… Continue 23reading عدالت نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے پر بڑا فیصلہ سنادیا

تعلیمی ادارے کے دورے کے موقع پر طالبہ کا شہزادہ ولیم کے ساتھ دل کو چھولینے والا مکالمہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

تعلیمی ادارے کے دورے کے موقع پر طالبہ کا شہزادہ ولیم کے ساتھ دل کو چھولینے والا مکالمہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کے دورے کے موقع پر طالبہ نے شہزادہ ولیم کے ساتھ دل کو چھولینے والا مکالمہ کیا۔برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے 5 روزہ دورے پرگزشتہ روز پہنچا، منگل کو گرلز اسکول کے دورے کو برطانوی میڈیا نے کور کیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسلام اذباد میں گرلز… Continue 23reading تعلیمی ادارے کے دورے کے موقع پر طالبہ کا شہزادہ ولیم کے ساتھ دل کو چھولینے والا مکالمہ

نوکریوں کے حوالے سے بیان،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ایک اور یوٹرن،ترجمان نے حیرت انگیز وضاحت جاری کردی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

نوکریوں کے حوالے سے بیان،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ایک اور یوٹرن،ترجمان نے حیرت انگیز وضاحت جاری کردی

اسلام آباد (این این آئی)فاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ترجمان نے کہا ہے کہ نوکریوں کے حوالے سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان کو سیاق و سباق کے بغیر پیش کیا گیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ بیان کا مطلب حکومت کی پالیسیز کا مقصد پرائیویٹ… Continue 23reading نوکریوں کے حوالے سے بیان،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ایک اور یوٹرن،ترجمان نے حیرت انگیز وضاحت جاری کردی

پولیس افسر کو دوران ڈیوٹی پیپلزپارٹی کے اہم رہنماخورشید شاہ کے ہاتھ کابوسہ لینا اورانہیں پروٹوکول دینامہنگا پڑ گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

پولیس افسر کو دوران ڈیوٹی پیپلزپارٹی کے اہم رہنماخورشید شاہ کے ہاتھ کابوسہ لینا اورانہیں پروٹوکول دینامہنگا پڑ گیا

سکھر(این این آئی) پولیس افسر کا دوران ڈیوٹی خورشید شاہ کے ہاتھ پر بوسہ، ایس ایس پی سکھر نے معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا۔سکھر کی احتساب عدالت میں پیشی کیلئے جب پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کو لایا گیا تو ڈیوٹی پر معمور سب انسپکٹر آغا شاہنواز نے خورشید شاہ کے گاڑی… Continue 23reading پولیس افسر کو دوران ڈیوٹی پیپلزپارٹی کے اہم رہنماخورشید شاہ کے ہاتھ کابوسہ لینا اورانہیں پروٹوکول دینامہنگا پڑ گیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پرحملہ کردیا، بلااشتعال فائرنگ،دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ،متعددزخمی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پرحملہ کردیا، بلااشتعال فائرنگ،دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ،متعددزخمی

راولاکوٹ(این این آئی)جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے آزادکشمیر کے علاقے راولاکوٹ کی نیزہ پیر سیکٹر پر گولہ… Continue 23reading جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پرحملہ کردیا، بلااشتعال فائرنگ،دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ،متعددزخمی

ہمارے دھرنے کو 126 دن کے دھرنے سے قیاس نہ کیا جائے، اپنے کارکنوں کو ایک جگہ بٹھا کر تھکائیں گے نہیں بلکہ کیا کرینگے؟، مولانا فضل الرحمن نے معنی خیز اعلان کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

ہمارے دھرنے کو 126 دن کے دھرنے سے قیاس نہ کیا جائے، اپنے کارکنوں کو ایک جگہ بٹھا کر تھکائیں گے نہیں بلکہ کیا کرینگے؟، مولانا فضل الرحمن نے معنی خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) نیشنل پارٹی سربراہ سینیٹر حاصل بزنجو نے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مولانا صاحب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونگے،حکومت جعلی ہے،یہ منتخب حکومت نہیں قاسم سوری کا الیکشن اس بات کا ثبوت ہے،تمام حزب اختلاف ایک پیج پر ہیں۔منگل کو مولانا فضل… Continue 23reading ہمارے دھرنے کو 126 دن کے دھرنے سے قیاس نہ کیا جائے، اپنے کارکنوں کو ایک جگہ بٹھا کر تھکائیں گے نہیں بلکہ کیا کرینگے؟، مولانا فضل الرحمن نے معنی خیز اعلان کردیا

پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کے والد نے پولیس کو ”معاف“کردیا،معافی کی وجہ بھی بتادی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کے والد نے پولیس کو ”معاف“کردیا،معافی کی وجہ بھی بتادی

گوجرانوالہ(این این آئی) پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کے والد نے رب کی رضا کے لیے پولیس کو معاف کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں صلاح الدین کے والد نے گورائی گاؤں کی مسجد میں کھڑے ہوئے پولیس اہلکاروں کو اپنے بیٹے کا خون معاف کرنے کا اعلان… Continue 23reading پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کے والد نے پولیس کو ”معاف“کردیا،معافی کی وجہ بھی بتادی

ماہ ربیع الاول کی آمد آمد‘جشن عید میلاد النبیؐ شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تیاریاں شروع،متوقع تاریخ سامنے آگئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

ماہ ربیع الاول کی آمد آمد‘جشن عید میلاد النبیؐ شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تیاریاں شروع،متوقع تاریخ سامنے آگئی

مظفر آباد(این این آئی)ماہ ربیع الاول کی آمد آمد‘جشن عید میلاد النبیؐ کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تیاریاں شروع‘ وجہ تخلیق کائنات کا میلاد منانا مسلمانوں کے ایمان کا لازمی جزاس حوالہ سے وادی لیسوا میں ہر سال کی طرح امسال بھی جشن آمد مصطفےٰؐ کو عقیدت و احترام سے منانے کیلئے تیاریوں… Continue 23reading ماہ ربیع الاول کی آمد آمد‘جشن عید میلاد النبیؐ شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تیاریاں شروع،متوقع تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں سردی کی جلد آمد،گزشتہ برسوں کے مقابلے میں اس بار سردی کی شدت کتنی زیادہ ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان میں سردی کی جلد آمد،گزشتہ برسوں کے مقابلے میں اس بار سردی کی شدت کتنی زیادہ ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سردی کی جلد آمد،گزشتہ برسوں کے مقابلے میں اس بار سردی کی شدت کتنی زیادہ ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات نے اس بار کراچی میں سردی جلدی آنے اور گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب… Continue 23reading پاکستان میں سردی کی جلد آمد،گزشتہ برسوں کے مقابلے میں اس بار سردی کی شدت کتنی زیادہ ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی