جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

لیگی رہنما کے خلاف کون سا ثبوت موجود ہے؟ اے این ایف نے رانا ثنا کی رہائی کا فیصلہ مایوس کن قرار دے دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کی ضمانت کے فیصلے کو مایوس کن قرار دے دیا۔اے این ایف حکام نے اینکرز اور ایڈیٹرز کو رانا ثنااللہ کیس پر بریفنگ دی ہے۔اے این ایف حکام کے مطابق رانا ثناء اللہ کی ضمانت پر رہائی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ مایوس کن ہے۔انسداد منشیات فورس کے مطابق قانونی ٹیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ

میں اپیل کے لیے جا رہی ہے۔اے این ایف حکام نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے تین ماہ پہلے تک کی گئی سرویلنس کی فوٹیج موجود ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیر قانون اور موجودہ رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا،لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنااللہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا تھا۔راناء ثنااللہ کی جانب سے دس دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروادیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…