گاڑیاں بنانے والے ادارے بحران کا شکار،بڑی کمپنی کاپیداواری یونٹ بند کرنے کا اعلان، تمام ملازمین کو 14روز کے لئے چھٹی پر بھیج دیا گیا
کراچی(این این آئی)بلوچستان وہیلز لمیٹڈ نے گاڑیوں کے وہیل کے پیداواری یونٹ بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام ملازمین کو 14روز کے لئے چھٹی پر بھیج دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے آٹو موبائل (کار، بس، ٹریکٹر) انڈسٹری پر ٹیکس بڑھانے، ڈالر مہنگا ہونے کے باعث گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا… Continue 23reading گاڑیاں بنانے والے ادارے بحران کا شکار،بڑی کمپنی کاپیداواری یونٹ بند کرنے کا اعلان، تمام ملازمین کو 14روز کے لئے چھٹی پر بھیج دیا گیا