جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

زرتاج گل سے پوچھو مجھے دیکھ کر ان کو کیسا لگتا ہے؟ حافظ حمداللہ نے خود کو عمران خان سے زیادہ ہینڈسم قرار دیتے ہوئے خاتون وزیر سے شرمناک سوالات پوچھ لئے

datetime 3  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی(ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ اکثر و بیشتر اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ۔ تاہم ان کا ایک اور بیان سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حمد اللہ سے پشتو انٹرویو میں ایک سوال پوچھا گیا کہ زرتاج گل کہتی ہے کہ عمران خان کو دیکھوں تو حالات ٹھیک لگتے ہیں؟جس کا جواب دیتے جے یو آئی رہنما نے کہا ہے کہ زرتاج گل سے پوچھو مجھے دیکھ انکو کیسے لگتا ہے؟ کیونکہ میں

عمران خان سے زیادہ خوبصورت، اور جوان ہوں اور میری مسکراہٹ بھی اچھی ہے، اور بول چال بھی، زرتاج عمران جتنا گزارا میرے ساتھ بھی کرے۔ حافظ حمد اللہ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہر انسان پر عورت کی عزت لازم ہوتی ہے ، خاص طور پر سیاسی شخصیت کا خاتون کے حوالے سے ایسا بیان شرمناک ہے ۔ صارفین نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ کو حافظ حمد اللہ کے بیان پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…