جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کا اہم ترین رہنما یکم جنوری کو دوبارہ طلب نیب نے احکامات جاری کر دیئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )لاہور نے میاں جاوید لطیف کو یکم جنوری کو دوبارہ پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ مسلم لیگ (ن)رکن اسمبلی جاوید لطیف سمیت 7 افراد کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق انکوائری جاری ہے۔مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی

اسمبلی جاوید لطیف کو نامکمل ریکارڈ فراہم کرنے پر دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع نیب کے مطابق نیب نے میاں انور لطیف، میاں منور لطیف، میاں امجد لطیف کو بھی دوبارہ طلب کیا ہے۔ نیب نے میاں اختر لطیف، جاوید لطیف کے بیٹے اور والدہ کو بھی طلب کیا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…