منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

احسن اقبال کی گرفتاری، ن لیگی رہنما کا بیٹا میدان میں  آگیا، عمران خان پر سنگین ترین الزام عائد کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے والد کی گرفتاری کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے نیب پر دباؤ ڈالا ۔ ایف آئی اے کے سابق ڈی جی نے جب سیاسی دباؤ لینے سے انکار کیا تو انہیں سائید لائن کرکے مستعفی ہونے پر مجبور کردیا گیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے احمد اقبال نے کہا کہ

احسن اقبال کے حوصلے پست کرنے کیلئے اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں، اس طرح کے ہتھکنڈوں سے نہ ہمارے حوصلے پست ہوں گے اور نہ ہم پیچھے ہٹیں گے ، جو آوازیں خان صاحب کو تنگ کرتی ہیں ان میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ احسن اقبال پر کرپشن ثابت نہیں ہوئی، اگر ان کے پاس ثبوت ہیں تو اس کو ثابت کرکے دکھائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…