اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

مودی کا اگلا نشانہ سندھ طاس معاہدہ ، سب کو تیار رہنا ہوگا، خبر دار کردیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

مودی کا اگلا نشانہ سندھ طاس معاہدہ ، سب کو تیار رہنا ہوگا، خبر دار کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مودی کا اگلا نشانہ سندھ طاس معاہدہ ، سب کو تیار رہنا ہوگا،اندرونی سیاسی سازشوں کے باعث کشمیر کاز کو شدید نقصان ہو رہا ہے ۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے… Continue 23reading مودی کا اگلا نشانہ سندھ طاس معاہدہ ، سب کو تیار رہنا ہوگا، خبر دار کردیا گیا

وفاقی کابینہ میں شامل وہ وزیر جس کے گھر سے تحریک انصاف اور پاکستان کا جھنڈا اتار دیا گیا،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

وفاقی کابینہ میں شامل وہ وزیر جس کے گھر سے تحریک انصاف اور پاکستان کا جھنڈا اتار دیا گیا،وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا کے گھر سے پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا اتار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کے آزادی مارچ اور دھرنے کے بعدوفاقی وزیر آبی وسائل کے سیکٹرایف 6 میں واقع گھر میں لگایا گیا پاکستان اور تحریک انصاف… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں شامل وہ وزیر جس کے گھر سے تحریک انصاف اور پاکستان کا جھنڈا اتار دیا گیا،وجہ بھی سامنے آگئی

موبائل سے ویڈیوز لیک نہ ہی کوئی بلیک میلنگ ،رابی پیرزادہ نے یہ سارا ڈرامہ کیوں اور کس کے کہنےپر رچایا؟ سیکنڈل کی اصل کہانی سامنے آگئی ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

موبائل سے ویڈیوز لیک نہ ہی کوئی بلیک میلنگ ،رابی پیرزادہ نے یہ سارا ڈرامہ کیوں اور کس کے کہنےپر رچایا؟ سیکنڈل کی اصل کہانی سامنے آگئی ، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رابی پیرزادہ ویڈیو سکینڈل کی اصل کہانی سامنے آگئی ، اداکارہ نے یہ سب بیرون ملک سیٹل ہونے کے لئے کیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق رابی پیرزادہ بیرون ملک امیگریشن حاصل کرنے کے لئے کافی عرصہ سے کوششیں کررہی تھیں جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے اپنے قریبی دوست… Continue 23reading موبائل سے ویڈیوز لیک نہ ہی کوئی بلیک میلنگ ،رابی پیرزادہ نے یہ سارا ڈرامہ کیوں اور کس کے کہنےپر رچایا؟ سیکنڈل کی اصل کہانی سامنے آگئی ، حیرت انگیز انکشافات

انا للہ و انا الیہ راجعون ،آزادی مارچ میں شریک ہر آنکھ اشکبار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

انا للہ و انا الیہ راجعون ،آزادی مارچ میں شریک ہر آنکھ اشکبار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں پشاو ر موڑ پر جاری آزادی مارچ میں شریک مزید 2کارکن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،آزادی مارچ میں حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق افراد کی تعداد3 ہو گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق آزادی مارچ میں شریک 2 کارکن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،جاں… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ،آزادی مارچ میں شریک ہر آنکھ اشکبار

خاتون کی لاش قبر سے باہر نکال کر باہررکھ دی گئی لیکن کیوں؟ نہایت افسوسناک صورتحال

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

خاتون کی لاش قبر سے باہر نکال کر باہررکھ دی گئی لیکن کیوں؟ نہایت افسوسناک صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہررحیم یار خان کے قبرستان میں زمیندار کی قبروں کے پاس تدفین پر مسئلہ کھڑا ہو گیا جس کے بعد خاتون کی لاش قبر سے باہر نکال دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رحیم یارخان میں زمینداروں کی قبروں کے پاس تدفین کرنے پر بااثر افراد نے خاتون کی لاش قبر سے… Continue 23reading خاتون کی لاش قبر سے باہر نکال کر باہررکھ دی گئی لیکن کیوں؟ نہایت افسوسناک صورتحال

بھارت میں وزیراعظم عمران خان کی تصویریں لگ گئیں بڑے بڑے بل بورڈز دیکھ کر بھارتی شہری ہکا بکا، آخر یہ تصویریں کیوں اور کس نے لگوائیں ؟پتہ چل گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت میں وزیراعظم عمران خان کی تصویریں لگ گئیں بڑے بڑے بل بورڈز دیکھ کر بھارتی شہری ہکا بکا، آخر یہ تصویریں کیوں اور کس نے لگوائیں ؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں وزیراعظم عمران خان اور نوجوت سنگھ سدھو کی تصاویر والے بڑے بڑے بل بورڈ لگ گئے جن پر شکریہ کے پیغامات درج ہیں ۔کرتار پور راہداری کھولنے کی کوششوں پر وزیراعظم عمران خان کے حق میں یہ بل بورڈ ز سکھ رہنما ہرپال سنگھ کی… Continue 23reading بھارت میں وزیراعظم عمران خان کی تصویریں لگ گئیں بڑے بڑے بل بورڈز دیکھ کر بھارتی شہری ہکا بکا، آخر یہ تصویریں کیوں اور کس نے لگوائیں ؟پتہ چل گیا

آزادی مارچ،نتیجہ کیا نکلے گا ؟ اسد عمر نے قصہ ہی ختم کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

آزادی مارچ،نتیجہ کیا نکلے گا ؟ اسد عمر نے قصہ ہی ختم کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اسلام آباد دھرنے کے حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ہونے والے مذاکرات کا نتیجہ اصول کی بنیاد پر بات کرنے پر نکلے گا۔وہ عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ… Continue 23reading آزادی مارچ،نتیجہ کیا نکلے گا ؟ اسد عمر نے قصہ ہی ختم کر دیا

عمران فاروق قتل کیس ،تین اہم برطانوی گواہ پاکستان نہ آسکے ، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

عمران فاروق قتل کیس ،تین اہم برطانوی گواہ پاکستان نہ آسکے ، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں عمران فاروق قتل کیس میں تین اہم برطانوی گواہ پاکستان نہ آسکے ، عدالت نے ایف آئی اے کی مہلت کی درخواست منظور کرلی ۔بدھ کو کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج جواد عباس نے کی،عمران فاروق کیس کے تین اہم برطانوی گواہ… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ،تین اہم برطانوی گواہ پاکستان نہ آسکے ، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

بارش اور سرد موسم، آزادی مارچ شرکاء کی مشکلات بڑھ گئیں شرکاء نے بچائو کیلئے کونسا طریقہ کار اختیار کر لیا ؟ جانئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

بارش اور سرد موسم، آزادی مارچ شرکاء کی مشکلات بڑھ گئیں شرکاء نے بچائو کیلئے کونسا طریقہ کار اختیار کر لیا ؟ جانئے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور تیز ہوائوں کے باعث موسم سرد ہوگیا جس سے آزادی مارچ کے شرکاء کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔بارش کے دوران تیز ہوائیں چلنے سے آزادی مارچ کے شرکاء کے کئی خیمے بھی اکھڑ گئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کی رات… Continue 23reading بارش اور سرد موسم، آزادی مارچ شرکاء کی مشکلات بڑھ گئیں شرکاء نے بچائو کیلئے کونسا طریقہ کار اختیار کر لیا ؟ جانئے