جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

لاہورہائیکورٹ نے جاوید لطیف ،انکے بھائیوں اور بیٹے کو حیران کن ریلیف فراہم کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف ، انکے بھائیوں او ربیٹے کی جانب سے دائر درخواستوں پر نیب کو درخواست گزاران کو غیر قانونی تنگ اورہراساں کرنے سے روک دیا۔درخواست گزاروںنے موقف اپنایاکہ نیب کی جانب سے آئے روز نیب آفس طلب کیا جاتا ہے اورصبح سے شام تک

افس میں بٹھایا جاتا ہے ۔نیب الزامات بتانے سے بھی انکاری ہے۔استدعاہے کہ عدالت نیب کو ناجائز تنگ اورہراساں کرنے سے روکنے کے احکامات دے ۔فاضل عدالت نے نیب کو 27دسمبر کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست گزاران کو لگائے گئے الزامات کی تفصیلات سے آگاہ اورناجائز تنگ او رہراساں کرنے سے بھی روک دیا۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…