فضل الرحمن کے پیچھے نماز پڑھنا سعادت ہوگی،الیکشن 5 سال بعد ہی ہونگے اور کوئی متبادل نہیں ،عمران خان پر ہی گزارا کریں، فواد چوہدری نے مشورہ دیدیا
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن 5 سال بعد ہی ہوں گے اور کوئی متبادل نہیں لہٰذا عمران خان پر ہی گزارا کریں۔کراچی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے دھرنا ایک سال بعد دیا اور ہماری تحریک سیاسی… Continue 23reading فضل الرحمن کے پیچھے نماز پڑھنا سعادت ہوگی،الیکشن 5 سال بعد ہی ہونگے اور کوئی متبادل نہیں ،عمران خان پر ہی گزارا کریں، فواد چوہدری نے مشورہ دیدیا