نواز شریف کو ایک اور کیس میں گرفتار کیے جانے کا امکان،(ن) لیگ نے رہنماؤں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں
لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو چویدری شوگر مل کیس میں گرفتار کیے جانے کا امکان ہے،(ن) لیگ نے رہنماؤں اور کارکنوں کو نواز شریف کی احتساب عدالت میں ممکنہ پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے احتساب عدالت کے باہر پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی مشترکہ… Continue 23reading نواز شریف کو ایک اور کیس میں گرفتار کیے جانے کا امکان،(ن) لیگ نے رہنماؤں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں