جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

جاپان نے پاکستان سے 14 مختلف شعبوں کیلئے افرادی قوت مانگ لی،بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہاہے کہ جاپان پاکستان سے 14 مختلف شعبوں کیلئے ہنرمند افرادی قوت درآمد کرے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جاپان میں افرادی قوت کی درآمد سے پاکستانی کارکنوں کو تعمیرات، انفارمیشن ٹیکنالوجی،

نرسنگ، مینوفیکچرنگ، انجینئرنگ اور دیگرشعبوں میں کام کرنے کے مواقع فراہم ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک تجارت، سیاحت اور افرادی قوت سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں جس سے زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کیلئے جاپان میں روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…