اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

پرویز مشرف کی اپیل اور مضبوط ہوگئی، سنگین غداری ثابت ہوچکی اس نقطے کو کس طرح مٹائیں گے، نااہلی ریفرنس سے فیصلے پر کیا اثر پڑے گا؟ اعتزاز احسن نے قانونی پہلو بتا دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جسٹس وقار سیٹھ کے الفاظ انتہائی لغو، غیر آئینی اور غیر قانونی ہے تاہم ان کے خلاف نااہلی ریفرنس سے کیس کا فیصلہ متاثر نہیں ہو گا۔ایک انٹرویومیں اعتزاز احسن نے کہا کہ جسٹس وقار سیٹھ کی اہلیت پر سوال اٹھ گیا ہے، جسٹس وقار سیٹھ

کے ایک پیرے کی وجہ سے پرویز مشرف کی اپیل اور مضبوط ہوگئی ہے بس اب سوال یہ ہے کہ سنگین غداری ثابت ہوچکی اس نقطے کو کس طرح مٹائیں گے۔میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان کے چیف جسٹس کی جانب سے ازخود نوٹس کے مطالبے پر اعتزاز احسن نے کہا کہ جہاں اپیل کا حق ہو وہاں ازخود نوٹس نہیں ہوسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…