ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

ہر ی پور میں ہی طالبات کیلئے عبایا لازمی قرار دیئےجانے کے بعدپختونخوا حکومت نے ایک اور انتہائی شاندار قدم اٹھا لیا،فیصلے کی ہر طرف سے ستائش

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

ہر ی پور میں ہی طالبات کیلئے عبایا لازمی قرار دیئےجانے کے بعدپختونخوا حکومت نے ایک اور انتہائی شاندار قدم اٹھا لیا،فیصلے کی ہر طرف سے ستائش

پشاور( آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر ضیا بنگش نے کہا ہے کہ ہری پور میں طالبات کے عبایا پہننے کو لازمی قرار دینے کے بعد اب صوبے بھر میں اس فیصلے پر عملدرآمد کرائیں گے۔خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں گزشتہ ہفتے محکمہ ایجوکیشن کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی جانب سے ایک سرکلر… Continue 23reading ہر ی پور میں ہی طالبات کیلئے عبایا لازمی قرار دیئےجانے کے بعدپختونخوا حکومت نے ایک اور انتہائی شاندار قدم اٹھا لیا،فیصلے کی ہر طرف سے ستائش

شاہد خاقان عباسی کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا،اہلخانہ غم سے نڈھال

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

شاہد خاقان عباسی کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا،اہلخانہ غم سے نڈھال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد تاج عباسی انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کے تایا بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد تاج عباسی انتقال کر گئے ہیں ، بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد تاج عباسی کی نماز جنازہ ان کے آبائی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا،اہلخانہ غم سے نڈھال

اسحق ڈار نےکس اہم ترین کیس میں فریق بننے کی استدعا کر دی، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

اسحق ڈار نےکس اہم ترین کیس میں فریق بننے کی استدعا کر دی، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر خزانہ (ن) لیگی رہنما اسحق ڈار نے ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس میں فریق بننے کی استدعا کر دی جس پر سپریم کورٹ نے درخواست پر اسحٰق ڈار سے جواب طلب کر لیا جبکہ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ درخواست کی حتمی منظوری… Continue 23reading اسحق ڈار نےکس اہم ترین کیس میں فریق بننے کی استدعا کر دی، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

مریم نواز کے پارٹی عہدہ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا ، لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

مریم نواز کے پارٹی عہدہ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا ، لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مریم نواز کے پارٹی عہدہ کے خلاف پی ٹی آئی اراکین کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو (آج) منگل کو سنایا جائیگا ۔ پیر کو الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے پارٹی عہدہ کے خلاف ملیکہ بخاری کی درخواست پر سماعت چیف الیکشن کمشنر… Continue 23reading مریم نواز کے پارٹی عہدہ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا ، لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کیلئے عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کیلئے عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)جو ڈیشل مجسٹریٹ نے دوہری شہریت کیس میں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک بے گناہ قراردیتے ہوئے مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیا ہے ۔ پیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتی فیصلے میں کہاگیاکہ طارق ملک نے دوہری شہری نہیں چھپائی۔ عدالت… Continue 23reading سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کیلئے عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

وزیراعظم عمران خان کے نجی ائیر لائن کے ذریعے امریکہ کےدورہ پر کتنے لاکھ ڈالر خرچ آئے گا ؟نجی ٹی وی نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کے نجی ائیر لائن کے ذریعے امریکہ کےدورہ پر کتنے لاکھ ڈالر خرچ آئے گا ؟نجی ٹی وی نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد( این این آئی )وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر کفایت شعاری اپناتے ہوئے مختصر وفد کے ہمراہ نجی ائیر لائن کے ذریعے امریکہ جائیں گے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر صرف 1 لاکھ 62 ہزار ڈالرز خرچ ہونگے۔ اس سے قبل… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے نجی ائیر لائن کے ذریعے امریکہ کےدورہ پر کتنے لاکھ ڈالر خرچ آئے گا ؟نجی ٹی وی نے تفصیلات جاری کر دیں

عثمان بزدار نے شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

عثمان بزدار نے شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (آن لائن)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کابینہ نے شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ بزدار کابینہ کی تعداد 36 ہو گئی جو کہ پنجاب کابینہ کی سب سے بڑی تعداد ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی صوبائی کابینہ کی تعداد میں سابق وزیر اعلی شہباز شریف… Continue 23reading عثمان بزدار نے شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ورکرز ویلفیئر فنڈز کے تحت بننے والے ہزاروں فلیٹ مزدوورں کو نہ دئیے جا سکے،رقوم ضائع ہونے کا خدشہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

ورکرز ویلفیئر فنڈز کے تحت بننے والے ہزاروں فلیٹ مزدوورں کو نہ دئیے جا سکے،رقوم ضائع ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(آن لائن) وزارت اورسیز کے ذیلی ادارہ ورکرز ویلفیئر فنڈز کے تحت بننے والے ہزاروں فلیٹ کئی سال گزرجانے کے باوجود مزدوورں کو نہ دیے جا سکے، کروڑوں روپے ضائع ہونے کا خدشہ، آڈٹ حکام نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو ہزار40فلیٹس کی تیاری میں 3916.57ملین روپے خرچ ہوئے جوکہ ایک ہزار24فلیٹس سکھر… Continue 23reading ورکرز ویلفیئر فنڈز کے تحت بننے والے ہزاروں فلیٹ مزدوورں کو نہ دئیے جا سکے،رقوم ضائع ہونے کا خدشہ

موٹروے پولیس کے اکاؤنٹس میں بھی بھاری مالی بدعنوانی،سنسنی خیز انکشافات

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

موٹروے پولیس کے اکاؤنٹس میں بھی بھاری مالی بدعنوانی،سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) موٹروے پولیس کے مالی اکاؤنٹس میں  اربوں روپے کی ہیراپھیری سامنے آگئی، پولیس کے سربراہ نے ملازمین کی فلاح وبہبود کے لئے وقف فنڈز پر بھی ہاتھ صاف کرلیا جبکہ موٹروے پر سفر کرنیوالی گاڑیوں کے ڈرائیوروں نے قوانین پر عملدرآمد شروع کردیا ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ سال جرمانہ کی… Continue 23reading موٹروے پولیس کے اکاؤنٹس میں بھی بھاری مالی بدعنوانی،سنسنی خیز انکشافات