اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی سے پشاور کا طویل سفر صرف 8گھنٹے میں طے

datetime 29  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ ایم ایل ون منصوبے کی تکمیل سے لوگوں کو پشاور سے کراچی تک سفرصرف آٹھ گھنٹے میں طے کرنے میں مدد ملے گی، کاروباری منصوبہ تیار کیا گیا ہے اور چوبیس نئی گاریاں چلائی جارہی ہیں۔

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ چین کی مدد سے ایم ایل ون کے تحت نئی ریلوے لائن باآسانی بچھائی جائے گی اور اس منصوبے کی تکمیل سے ریلوے میں انقلاب آئے گا ۔ریلوے کی ترقی ملک کی ترقی ہے اور ہم اسے ثابت کر کے دکھائیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے