جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

نوجوان نے اپنے ہی گھر کو آگ لگادی، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے اپنے ہی گھر کو آگ لگا دی جس سے اس کا دو ماہ کا بچہ جھلس گیا جسے ہسپتال منتقل کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا شہر سے ملحقہ آبادی سبھروال کالونی میں محمد رضوان کا گھر میں جھگڑا ہوا

تو مشتعل رضوان نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی جو گھر میں پھیل گئی اور اس کا 2 ماہ کا بیٹا احمد علی جھلس گیا۔ تاہم اگ پر قابو پا لیا گیا اور جھلس جانے والے بچے کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس تھانہ جھال چکیاں نے ملزم کو گرفتار کر لیا جو مصروف تفتیش ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…