اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

افسران و ملازمین کیلئے خوشخبری، تنخواہوں میں بڑے اضافے کیلئے تجویز پر غور شروع

datetime 21  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) پی آئی اے کے ملازمین اور افسران کے تنخواہوں میں 7سے 12ہزار روپے تک اضافہ کی تجویز پر غور و خوص شروع کردیا ہے پی آئی اے کے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں 2015میں اضافہ ہواتھا اور چار سال بعد ممکنہ طور پر تنخواہوں میں اضافہ کی تجویز پر غور و خوص کیا جارہا ہے پی آئی اے ذرائع کے مطابق گروپ ایک سے گروپ چار اور گروپ پانچ سے سپیشل گروپ تک تنخواہوں میں گریڈ کے مطابق اضافہ کردیاجائے گا جبکہ دیگر مراعات

اور الاونسز میں بھی اضافہ کے امکانات ہیں جبکہ کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجیزملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کی تجویز زیر غور ہے ماضی میں پی آئی اے کی حالت انتہائی ناگفتہ تھی تاہم قومی ادارے کو منافع بخش بنانے کے لئے موجودہ سی او کی جانب سے اہم اقدامات کئے جا رہے ہیں جس سے ادارے کی حالت بہتر ہونے لگی ہے جبکہ پشاور سے ممکنہ طور پر لاہور سمیت عنقریب نئے مقامات کے لئے بھی پروازیں شروع ہونے کے بھی امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…