جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے 16 ماہ میں ہی ہر پاکستانی کو مزید کتنے ہزار کا مقروض کر دیا؟تہلکہ خیز انکشاف کر دیاگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کی حکومت نے 16 ماہ میں ہی ہر پاکستانی کو 46 ہزار روپے کا مزید مقروض کر دیا ہے اور آئی ایم ایف سے مزید قرضہ لے کر پھولے نہیں سما رہی حکومت نے قرضوں کا بوجھ بڑھانے کے سابق تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ماضی کی حکومتوں کو کوسنے والے عمران خان نے مجموعی طور پر

سابق دونوں حکومتوں سے زیادہ قرضہ لے لیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ روپیہ نیچے اور مہنگائی اوپر جارہی ہے، غربت اور بیروز گاری میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عمران خان کی حکومت نے اپنے ابتدائی دور حکومت میں قرضے حاصل کرنے کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں حالانکہ ماضی میں عمران خان نے کہا تھا کہ خود کشی کر لوں گا، قرض نہیں لوں گا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…