جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

برطانیہ سے واپس آنے والی چار بہنیں لٹ گئیں، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2019 |

جہلم (این این آئی)برطانیہ سے جہلم آنے والی 4 بہنوں کو کار سوار ڈاکوؤں نے لوٹ کر قیمتی سامان سے محروم کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق برطانیہ سے آنے والی چاربہنوں کو دینہ بائی پاس کے قریب کار میں سوار ڈاکوؤں نے لوٹا۔متاثرہ خواتین نے بتایاکہ ملزمان نے اْن کی گاڑی روک کر 9 ہزار

برطانوی پاؤنڈ، برٹش پاسپورٹ، 15 تولے طلائی زیورات اور موبائل فونز چھین لیے۔انہوں نے بتایا کہ ڈاکوؤں کی کار حادثے کا شکار ہوگئی تھی جس پر ڈاکو گاڑی چھوڑ کر پیدل ہی فرا ر ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس حکام کاکہناہے کہ ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واردات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…