اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیب نے معروف سابق صوبائی وزیر کیخلاف ریفرنس تیار کر لیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

نیب نے معروف سابق صوبائی وزیر کیخلاف ریفرنس تیار کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں نیب نے سابق صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو سمیت 14 ملزمان کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا، جام خان شورو اور دیگر کے خلاف ریفرنس اپروول کے لیے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد بھیج دیا ہے۔سابق صوبائی وزیر… Continue 23reading نیب نے معروف سابق صوبائی وزیر کیخلاف ریفرنس تیار کر لیا

فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا بھی درست نہیں، حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا بھی درست نہیں، حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا بھی درست نہیں،دھرنے کے بیشتر شرکا کو معلوم ہی نہیں ان کا مقصد کیا ہے؟ امید ہے دھرنا احسن طریقے سے ختم ہوجائے گا،ایک سال میں اس حکومت نے جتنی ترقی کی ہے… Continue 23reading فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنا بھی درست نہیں، حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

آزادی مارچ: فضل الرحمان نے شرکاء کو ڈی چوک کا نعرہ لگانے سے روک دیا،نئی ہدایات جاری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

آزادی مارچ: فضل الرحمان نے شرکاء کو ڈی چوک کا نعرہ لگانے سے روک دیا،نئی ہدایات جاری

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے شرکاء کو ڈی چوک کا نعرہ لگانے سے روک دیا۔ آزاد ی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کے اسٹیج پر آتے ہی کارکنوں نے ڈی چوک کے نعرے لگائے تاہم سربراہ جے یو آئی ف نے شرکاء… Continue 23reading آزادی مارچ: فضل الرحمان نے شرکاء کو ڈی چوک کا نعرہ لگانے سے روک دیا،نئی ہدایات جاری

سینیٹ اور قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس طلب،آئی ایم ایف حکام دونوں کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کو ”بریفنگ“دیں گے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

سینیٹ اور قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس طلب،آئی ایم ایف حکام دونوں کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کو ”بریفنگ“دیں گے

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اور قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس (آج) بدھ کو طلب کرلیا گیا،آئی ایم ایف حکام دونوں کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کو بریفنگ دیں گے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا مشترکہ اجلاس بدھ کی صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،آئی… Continue 23reading سینیٹ اور قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس طلب،آئی ایم ایف حکام دونوں کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کو ”بریفنگ“دیں گے

پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت صحت کے شعبے میں بھی پاک چائنہ معاہدہ طے پاگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت صحت کے شعبے میں بھی پاک چائنہ معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(این این آئی)پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت صحت کے شعبے میں پاک چائنہ معاہدہ طے پاگیا۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق معاہدہ وزارت صحت اور چین کے ادارے آر ڈی آئی کے مابین ہوا،وزارت صحت کی جانب سے سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر الللہ بخش ملک اور چینی ادارے آر ڈی آئی نے دستخط… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت صحت کے شعبے میں بھی پاک چائنہ معاہدہ طے پاگیا

انتخابی دھاندلی پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کی تجویز مسترد،ہم اداروں سے تصادم نہیں چاہتے،ہمیں اشتعال نہ دلاؤ ورنہ۔۔! فضل الرحمان نے خطرناک دھمکی دیدی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

انتخابی دھاندلی پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کی تجویز مسترد،ہم اداروں سے تصادم نہیں چاہتے،ہمیں اشتعال نہ دلاؤ ورنہ۔۔! فضل الرحمان نے خطرناک دھمکی دیدی

اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے انتخابی دھاندلی پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دھاندلی زدہ حکومت کو تسلیم نہیں کر تے،دوبارہ الیکشن کے مطالبہ پر قائم ہیں،ہم اداروں سے تصادم نہیں چاہتے،ہمیں اشتعال نہ دلاؤ اگر اشتعال دلاؤ گے… Continue 23reading انتخابی دھاندلی پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کی تجویز مسترد،ہم اداروں سے تصادم نہیں چاہتے،ہمیں اشتعال نہ دلاؤ ورنہ۔۔! فضل الرحمان نے خطرناک دھمکی دیدی

پی ٹی اے نے چوری شدہ فونز کے ممکنہ غلط استعمال کی روک تھام کیلئے خدمات متعارف کرادیں،تفصیلات جاری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

پی ٹی اے نے چوری شدہ فونز کے ممکنہ غلط استعمال کی روک تھام کیلئے خدمات متعارف کرادیں،تفصیلات جاری

کراچی(آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی ای) نے چوری شدہ فونز کے ممکنہ غلط استعمال کی روک تھام کیلئے خدمات متعارف کرادی ہیں،اگر آپ کا موبائل فون چوری ہوگیا ہے یاچھین لیا گیا ہے تو فوری طور پر شکایت درج کروائی جا سکتی ہے۔ ایسے موبائل فون کو 16 گھنٹوں کے اندر بلاک کروایا… Continue 23reading پی ٹی اے نے چوری شدہ فونز کے ممکنہ غلط استعمال کی روک تھام کیلئے خدمات متعارف کرادیں،تفصیلات جاری

پاکستان کے اہم شہرمیں دہشتگردوں کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ،فائرنگ سے2 اہلکار شہید اور3 شہری زخمی،مزید نفری طلب کرلی گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کے اہم شہرمیں دہشتگردوں کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ،فائرنگ سے2 اہلکار شہید اور3 شہری زخمی،مزید نفری طلب کرلی گئی

ڈی آئی خان(آن لائن) کلاچی باچا آباد کے قریب دہشتگردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کردیا، حملے میں 2 اہلکار شہید اور 3 شہری زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی باچا آباد کے قریب دہشتگردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہرمیں دہشتگردوں کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ،فائرنگ سے2 اہلکار شہید اور3 شہری زخمی،مزید نفری طلب کرلی گئی

محمود خان اچکزئی کی صدارت میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے اراکین کا اجلاس، آزادی مارچ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

محمود خان اچکزئی کی صدارت میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے اراکین کا اجلاس، آزادی مارچ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

کوئٹہ/اسلام آباد (آن لائن)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین جناب محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت پارٹی کے مرکزی اور صوبائی ایگزیکٹیو کے اراکین کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 25جولائی 2018کے عام انتخابات میں ا سٹیبلشمنٹ کی ایما پر بدترین دھاندلی کے نتیجے میں ملک پر سلیکٹڈ وزیراعظم اور غیر نمائندہ حکومت… Continue 23reading محمود خان اچکزئی کی صدارت میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے اراکین کا اجلاس، آزادی مارچ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا