جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی ، حکمران جماعت کے اہم رہنما اپنے ہی گھر میں قتل

datetime 23  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ کے علاقے آضا خیل سپین کانٹری میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما ٹھیکیدار شیرولی کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم نقاب پوش ملزم نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔

ملزم رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا، پوسٹمارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔مقتول کے بیٹے کے مطابق ان کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیںتھی۔ تھانہ آضا خیل پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…