ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

موٹر وے کے بعد رنگ روڈ پر بھی چارجز میں اضافہ جانتے ہیں اب گاڑی کے کتنے روپے ادا کرنے ہونگے ؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این ایچ اے کے بعد اب لاہور رنگ روڈ اتھارٹی نے رنگ روڈ پر سفرکرنے کیلئے گاڑیوں کے چارجز میں اضافہ کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق رنگ روڈ اتھارٹی نے گاڑی کے چارجز 35 روپے سے بڑھا کر 45 روپے کر دیئے ہیں جبکہ اگر بس کو رنگ روڈ پر سفر کرنا ہے تو اسے 230 روپے اد ا کرنے ہوں گے ۔ وین اور منی بس کے چارجز

بھی 70 روپے سے بڑھا کر 90 روپے کر دیئے گئے ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر بس کو رنگ روڈ استعمال کرناہے تو اس کی فیس 180 سے بڑھا کر 230 روپے کر دی گئی ہے ، لوڈر پک اپ کی فیس 270 روپے جبکہ ٹرک اور ٹرالر کی 450 روپے کر دی گئی ہے ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے بھی موٹروے اور دیگر ہائی ویز پر سفر کرنے کیلئے ٹوکن بڑھا ئے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…