سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عمران خان پرایسا کونسا احسان کیا تھا جس کا بدلہ وزیر اعظم نےملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرکے چکایا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

23  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ہارون الرشید نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا  کہ طیب اردگان کو کوئی کہانی گھڑنے کی ضرورت نہیں ۔سعودی عرب نے بھی تردید کرنے میں خاصا وقت لگایا جب کہ پاکستان نے تو تردید ہی نہیں کی۔عمران خان نے پہلے ملائیشیا جانے کی حامی بھری لیکن پھر اچانک سعودی عرب چلے گئے،ظاہر سی بات ہے عمران خان کو دھمکی دی گئی تھی جس کے بعد اعلان کیا گیا کہ نہ صرف وزیراعظم بلکہ پاکستان کا کوئی نمائندہ

بھی سمٹ میں شرکت نہیں کرے گا۔لیکن اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی،ایک وجہ بتائی کہ ہم چاہتے ہیں کہ امت تقسیم نہ ہو جس سے اشارہ واضح ہے۔ عمران خان نے بہت بڑی غلطی کی جس کا نقصان وہ اٹھائیں گے۔عمران خان نے سعودی ولی عہد کے ذریعے سے امریکی صدر سے رابطہ کیا اور محمد بن سلمان کے ذریعے سے ہی عمران خان کا دورہ امریکا طے پایا۔کیونکہ امریکا اور محمد بن سلمان کے مابین گہرے رابطے ہیں۔اس لیے عمران خان کو خاموش رہنا پڑا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…