جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری ادارے جان کو خطرے سے متعلق گمراہ کن پراپیگنڈہ کررہے ہیں ،ڈاکٹر قدیرنے عائد پابندیوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)آزادانہ نقل و حرکت معاملہ پرمعروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر قدیر خان نے عائد پابندیوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ پیر کو ڈاکٹر قدیرخان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سرکاری ادارے جان کو خطرے سے متعلق گمراہ کن پراپیگنڈہ کررہے ہیں ،آزادانہ نقل و حرکت میں رکاوٹوں کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے جھوٹ کا پلندہ پیش کیا گیاجس کے باعث عدالت عظمیٰ

کی جانب سے طے شدہ قانون کے باوجود25 ستمبر کو لاہور ہائیکورٹ نے آزادانہ نقل وحرکت سے متعلق درخواست خارج کی، قانون کے مطابق ہر شہری کو آزادانہ نقل و حرکت ،اظہار رائے کی آزادی حاصل ہے جو کہ سخت سکیورٹی حصار میں ممکن نہیں، کینسر کے مرض کی تشخیص ہو چکی ہے ایسی حالت میں پابندیاں جان لیوا ہو سکتی ہیں، اس لئے استدعاکی جاتی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے نقل و حرکت پر عائد پابندی ختم کی جائے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…