پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سٹی ایم پی اے لمبی تان کر سوگئے ،مین سڑکوں کے تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات( آن لائن )سٹی ایم پی اے المعروف خادم اعلی لمبی تان کر سوگئے ،مینگورہ شہر میں نئے بننے والے لنک اور مین سڑکوں کے تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف ،ایک ہفتہ قبل بنائے جانے والی سڑک میں جگہ جگہ سڑک سے تارکول اُکھڑ گئیں ،سڑک میں کھنڈرات میں تبدیل ہونے لگا ،تفصیلات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر اور سٹی ایم پی اے المعروف خادم اعلی فضل حکیم کے آبائی حلقے کے نئے تعمیر ہونے والے سڑکوں میں ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشا ف ہوا ہے محلہ عثمان آباد ،لطیف آباد میں نیا تعمیر ہونے والا سڑک جس پر

ایک ہفتہ قبل تارکوں بچھایا گیا تھا اس میںناقص میٹریل کے استعمال کا مبینہ طورپربڑا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث اس سڑک میںجگہ جگہ سے تارکول اُکھڑ گیا ہے اور اس میں کھڈے بننے لگے ہیں اسی طرح مینگورہ شہر کے دیگر سڑکیں جس پر حالیہ مہینے میں تارکول بچھایا گیا ہے اس میںبھی مقررہ معیار سے کم میٹریل استعمال ہونے کا مبینہ انکشاف سامنے آیا ہے ادھر کرپشن کے خاتمے کے دعویدار سٹی ایم پی اے کے ناک تلے اُن کے آبائی حلقے کے سڑکوںمیں ناقص میٹریل استعمال ہورہا ہے لیکن وہ لمبی تان کر سورہے ہیں اور اُن کو چیک کرنے کی فرصت نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…