جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کی جانب سے درخواست موصول ، پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے درخواست موصول ہو گئی ہے، رانا ثنااللہ کی ضمانت عدالت نے منظور کی ہے ۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی درخواست کے ساتھ میڈیکل رپورٹس لف کی گئی ہیں،فراہم کی گئی میڈیکل رپورٹس بیرون

ملک اور پاکستان کے اداروں کی جاری کر دہ ہیں۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ محکمہ داخلہ کو موصول ہونے والی درخواست پر ابھی تک کوئی کمیٹی تشکیل نہیں دی گئی۔ انہوںنے رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور ہو نے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ رانا ثنااللہ کی ضمانت عدالت نے منظور کی ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ رانا ثنااللہ کو عدم ثبوت پر رہا کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…