جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

امریکا اور اسرائیل کے پاس ایسا وار پوائزن موجود ہے جو اگر کسی کمرے میں  ڈال دیا جائےتو وہاں موجود لوگ سانس لیں گے سب کو دل کا ایک دورہ پڑ ئے گا، اور اس کا پتہ بھی نہیں چلے گا ،میڈیکل بھی اسے دل کا دورہ ہی قرار دے گی

datetime 2  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر رحمان ملک نے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت دنیا میں ایک اور بڑا خطرناک وائرس دستیاب ہے اسے وار پوائزن کہتے ہیں، اسرائیل تقریباً دو کلو وار پوائزن پیدا کرتا ہے یا یہ امریکہ کے پاس موجود ہے، دوسری صورت میں اگر اس کیپسول کو

توڑ کر کسی کمرے میں ڈال دیا جائے تو اس میں جتنے لوگ سانس لیں گے وہ سب بھی دل کا دورہ پڑنے سے مرجائیں گے اور اس کا پتہ بھی نہیں لگے گا اور یہی لگے گا کہ یہ دل کا دورہ پڑنے سے مر گئے، اس وقت دنیا میں ایک اور بڑا خطرناک وائرس دستیاب ہے اسے وار پوائزن کہتے ہیں، اسرائیل تقریباً دو کلو وار پوائزن پیدا کرتا ہے،رحمان ملک نے کہا کہ اگر بائیولوجیکل وار فیئر شروع ہو گئی تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ ففتھ جنریشن سے نکل کر سکستھ جنریشن میں چلی جائے گی، یعنی اب بم استعمال نہیں ہوں گے بلکہ اپنی جیب یا بریف کیس میں پانچ، سات سرنجیں لے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں بائیولوجیکل اور کیمیکل وارفیئر اور پھر اس کی جدید صورتحال سامنے آ گئی، اس کو روکنا چاہئے اور میری تو تجویز ہے اس پر قانون بنانا چاہئے کہ وائرس کا پیدا کرنا، وائرس کو آگے پھیلانا اس کی کسی ملک کو اجازت نہیں ہونی چاہئے، اس کو جنگی جرائم میں شامل کرکے اقوام متحدہ اس پر اپنا فیصلہ دے اور سارے ملک اس پر عملدرآمد کریں۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…