اگر مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو جواب میں کیا کریں گے؟جے یو آئی (ف) نے دھمکی دیدی،ڈنڈے کیوں تیار کئے جارہے ہیں؟سوال پرمعنی خیز ردعمل
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو پورا پاکستان بند کردیں گے۔وہ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب دے رہے تھے۔مولانا عطاء الرحمان نے کہا کہ ڈنڈے سے اگر… Continue 23reading اگر مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو جواب میں کیا کریں گے؟جے یو آئی (ف) نے دھمکی دیدی،ڈنڈے کیوں تیار کئے جارہے ہیں؟سوال پرمعنی خیز ردعمل