منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقے پر گولہ فائر، 7 افراد جاں بحق، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 2  فروری‬‮  2020

باجوڑ(آن لائن)افغانستان کی جانب سے فائر کیے گئے گولہ کے نتیجے میں 4بچوں سمیت 7افراد جاں بحق ہو گئے، گولہ لگنے سے گھر مکمل طورپر تباہ ہو گیا، پولیس اور مقامی لوگوں نے ملبے سے لاشیں نکال لیں۔ڈی ایس پی کے مطابق افغانستان کی جانب سے ایک گولہ باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے علاقے بنگڑو باٹوار کے علاقے میں ایک گھر پر آکر جس سے گھر مکمل تباہ ہو گیا ہے اور گھر کے اندر موجود چار بچوں

سمیت سات افراد لقمہ اجل بن گئے۔انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ بنگڑو باٹوار جو پاک افغان سرحد کے قریب واقع ہے، میں پیش آیا۔واقعہ کے بعد پولیس اور مقامی لوگ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے لاشوں کو گھر کے ملبے سے باہر نکالا۔انہوں نے مزید بتایا کہ گولہ افغانستان کی حدود سے فائر کیا گیا اور سکیورٹی فورسز نے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…