اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بیوروکریسی ایک بار پھر اپنے حقوق کیلئے متحرک،وزیراعظم کو اہم تجاویز بھجوانے کا فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بیوروکریسی ایک بار پھر اپنے حقوق کے لئے متحرک ہو گئی ہے۔وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز وزیراعظم کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی بیوروکریسی کا سب سے بڑا فورم ”یٹریز کمیٹی“تجاویز وزیراعظم کو بھجوائے گا۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ سے تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز وزیراعظم کو بھجوائی جائیں گی،وفاقی ملازمین کو خصوصی الاؤنسز دینے کے حوالے سے بھی تجاویز دی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق

سیکرٹریز کمیٹی نے وزارتوں و محکموں سے سیلری پیکجز کی تفصیلات طلب کر لیں، مستقل، کنٹریکٹ و ڈیلی ویجز ملازمین کے سیلری پیکجز کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق سیکرٹریز کمیٹی خصوصی الاؤنسز دینے والے اداروں کے پے سکیل کا جائزہ لے گی،ٹھوس دلائل پر مبنی تنخواہوں میں اضافے کی تجاویز وزیراعظم کو بھجوائی جائیں گی۔ذرائع سیکرٹریز کمیٹی نے کہا ہے کہ مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…