ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

بڑا بریک تھرو! 6ماہ بعد آرمی چیف کون ہوگا؟ اپوزیشن اورحکومت اہم ایشو پر متفق ہوگئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اپوزیشن حکومت کے ساتھ چلنے کو تیار ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ سندھ سے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی نے پیغام بھجوایا کہ حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔ ایک ہی روز قبل

عمران خان پر برسنے والے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی ملکر کام کرنے کا پیغام بھجوایا۔صابر شاکر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے بھی معاملات کو بہتر کرنے کیلئے کہا ہے اور پیغام بھجوایا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت پر قانون سازی کو تیار ہیں، تاہم مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت دی جائے اور وزیراعظم عمران خان سے جان چھڑا دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…