ملک میں بارشیں اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گر ج چمک کے ساتھ با رش متوقع ہے۔وفاقی دارالحکومت میں جمعے کی علی الصبح بوندا باندی ہوئی جس سے سردی… Continue 23reading ملک میں بارشیں اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی