جمعیت علماء اسلام کا شرکائے مارچ کو راشن فراہم کرنیکا اعلان، راشن کیلئے اتنی بڑی رقم کہاں سے آئیگی؟جانئے
اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علما اسلام (ف) نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کے شرکاکو راشن فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ،جے یو آئی (ف) نے فیصلہ کیا ہے کہ آزادی مارچ میں شریک کارکنان کو ایک ہفتے کا راشن دیا جائے گا۔ترجمان جے یو آئی(ف) نے بتایا کہ کارکنان کو دال، چینی، پتی، گھی،… Continue 23reading جمعیت علماء اسلام کا شرکائے مارچ کو راشن فراہم کرنیکا اعلان، راشن کیلئے اتنی بڑی رقم کہاں سے آئیگی؟جانئے