امریکی خاتون پاکستان آتے ہی اسلام آباد ائیرپورٹ کے فرش پر کیوں لیٹ گئی؟تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معمر امریکی خاتون کو پاکستان میں داخل ہونے سے پر روکنے اور ڈی پورٹ کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ احتجاجاً اسلام آباد ائیرپورٹ کے فرش پر لیٹ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ مرے ماڈ مانچسٹر سے پی آئی اے کی پرواز سے اسلام آباد ائیرپورٹ… Continue 23reading امریکی خاتون پاکستان آتے ہی اسلام آباد ائیرپورٹ کے فرش پر کیوں لیٹ گئی؟تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل