اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

میں عمران خان سے زیادہ خوبصورت، جوان اور ہنس مکھ، بول چال بھی ان سے بہتر ہے،جانتے ہیں وزیر اعظم کے مقابلے میں کون سامنے آگیا؟

datetime 6  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان سے زیادہ خوبصورت اور جوان ہیں۔گزشتہ دنوں وزیر مملکت برائے موسمیات زرتاج گل نے وزیراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان کی مسکراہٹ قاتل اور ان کی شخصیت

کرشماتی ہے۔جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے وزیر مملکت کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر موسمیات میرے بارے میں کیا رائے رکھتی ہیں، میں وزیر اعظم پاکستان سے بھی زیادہ خوبصورت، جوان اور ہنس مکھ ہوں اور میری بول چال بھی وزیر اعظم سے بہتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…