بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

زیڈ ڈرائیومیں بیک اپ بنائیں،آفیشل کمپیوٹرکیساتھ یوایس بی نہ لگائیں، ڈیٹا ای میل سے شیئرکریں،غیر ضروری ویب سائٹس کو نہ کھولیں،سائبر حملوں سے محتاط رہنے کا حکم

datetime 28  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی) ہائی کورٹ نے سائبرحملوں سے اپنے ملازمین کومحتاط رہنے کا حکم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد آباد ہائی کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرارآئی ٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں سائبرحملوں کے مدنظر اپنے ملازمین کو محتاط رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق دنیا بھرمیں رنسم ویئروائرس مائیکروسافٹ 7 اور 10 کے

سسٹم کو شدید متاثر کررہا ہے، وائرس کے ذریعے ڈیٹا چرا کرواپسی کے لیے تاوان مانگا جاتا ہے۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ کمپیوٹرکی زیڈ ڈرائیومیں بیک اپ بنائیں اورآفیشل کمپیوٹرکے ساتھ یوایس بی نہ لگائیں، ڈیٹا ای میل کے ذریعے شئیرکریں اورغیر ضروری ویب سائٹس کو نہ کھولیں اورناخوشگوار صورت حال سے بچنے کے لیے ہدایات پرعمل پرکرکے ڈیٹا محفوظ رکھیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…