پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

بلاول بھٹو کو کسی بھی وقت گرفتار کئے جانے کا امکان،ان کے علاوہ آنیوالے دنوں میں کون کون ’’اندر‘‘جاسکتا ہے؟حامد میر نے سیاستدانوں کو خطرے سے پیشگی آگاہ کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا انداز اس لیے جارحانہ ہو گیا کیونکہ انہیں لگ رہا ہےکہ انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔حامد میر نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو نے کھل کر پرویز مشرف کے خلاف آنے والے فیصلے کو سپورٹ کیا۔شیخ رشید نے بھی اس پر کھلم کھلا دھمکی دی کہ اب بلاول کے گرد گھیرا تنگ ہو جائیگا۔بلاول کو لگتا ہے کہ جس طرح احسن اقبال کو پرویز مشرف فیصلے کی حمایت کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

اسی طرح مجھے بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔ اب خیبرپختونخواہ سے بھی فرمائشی گرفتاریاں ہونے والی ہیں، اسد قیصر کے خلاف بھی نیب زبردستی کا کیس بنا رہی ہے۔، ان کی تفصیلات بھی میرے پاس ہیں۔ پتا نہیں اب ان سے کون ناراض ہے۔کچھ اہم حکومتی شخصیات بھی فرمائشی گرفتار ہوں گی۔اسد قیصر جب اسپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی تھے تو انہوں نے اسمبلی میں چھوٹے لیول کے ملازمین کو بھرتی کیا تھا، اب ان پر کیا کیس بن سکتا ہے؟

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…