منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شیخ رشیدکس چیز کے دلدادہ نکلے؟جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

شیخ رشیدکس چیز کے دلدادہ نکلے؟جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید پالتو جانوروں کے دلدادہ نکلے۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے دیگر قیمتی جانوروں کے ساتھ ساتھ بلی بھی پال رکھی ہے جس سے وہ بے حد پیار کرتے اور اسےگود میں بھی اٹھاتے ہیں۔شیخ رشید نے فتح جنگ میں فریڈم ہائوس بھی بنا رکھا ہے جہاں بلی،… Continue 23reading شیخ رشیدکس چیز کے دلدادہ نکلے؟جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

پاکستان کو ملیحہ لودھی کی خدمات اور کامیابیوں پر فخر ہونا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا خراج تحسین

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کو ملیحہ لودھی کی خدمات اور کامیابیوں پر فخر ہونا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا خراج تحسین

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریز نے ملیحہ لودھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ملیحہ لودھی کی خدمات اور کامیابیوں پر فخر ہونا چاہیے۔الوداعی ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں ہر موضوع اور ہر پہلو پر پاکستانی… Continue 23reading پاکستان کو ملیحہ لودھی کی خدمات اور کامیابیوں پر فخر ہونا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا خراج تحسین

بلاول زرداری کابھی  حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک چلانے کا اعلان،لاڑکانہ کا الیکشن ایک بارپھر تسلیم کرنے سے انکارکردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

بلاول زرداری کابھی  حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک چلانے کا اعلان،لاڑکانہ کا الیکشن ایک بارپھر تسلیم کرنے سے انکارکردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سلیکٹرز ملک میں جمہوریت بحال کریں۔ کراچی کے لوگوں نے خان کو گھر بھیجنے کا فیصلہ دے دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں بھی خان کے خلاف متحد ہو گئی ہیں۔ بلاول… Continue 23reading بلاول زرداری کابھی  حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک چلانے کا اعلان،لاڑکانہ کا الیکشن ایک بارپھر تسلیم کرنے سے انکارکردیا

نوازشریف سے شہباز شریف کی نیب ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

نوازشریف سے شہباز شریف کی نیب ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نوازشریف سے پارٹی صدرمحمد شہباز شریف نے نیب ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ملاقات کی۔ پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق ملاقات میں محمد نوازشریف کے حوصلے بلند تھے۔شہبازشریف نے پارٹی قائد کو مولانا فضل الرحمن سے ملاقات اور دیگر امور پر تفصیلی بریف کیا۔… Continue 23reading نوازشریف سے شہباز شریف کی نیب ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے

 مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات، لانگ مارچ میں  شرکت کے حوالے سے بات چیت کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

 مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات، لانگ مارچ میں  شرکت کے حوالے سے بات چیت کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن نے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کی حمایت کرتے ہوئے اس میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کے لیے ماڈل ٹاؤن پہنچے جہاں ملاقات… Continue 23reading  مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات، لانگ مارچ میں  شرکت کے حوالے سے بات چیت کو حتمی شکل دیدی گئی

موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے چہلم امام حسین کے پیش نظر صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق چہلم امام حسین پر امن و امان قائم کرنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ… Continue 23reading موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی

حکومت کو بڑی کامیابی حاصل،درآمدات میں نمایاں کمی سے تجارتی خسارہ کم ہوگیا،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

حکومت کو بڑی کامیابی حاصل،درآمدات میں نمایاں کمی سے تجارتی خسارہ کم ہوگیا،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

کراچی (این این آئی) پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتے کا خسارہ 2 ارب 74 کروڑ ڈالر کم ہوا جو گزشتہ سال اسی عرصے میں 4 ارب 28 کروڑ ڈالر تھا جب کہ  درآمدات میں نمایاں کمی سے تجارتی خسارہ بھی کم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم کی محنت رنگ لانے لگی… Continue 23reading حکومت کو بڑی کامیابی حاصل،درآمدات میں نمایاں کمی سے تجارتی خسارہ کم ہوگیا،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

پاک فوج پر سنگین الزام، مولانا فضل الرحمان نے ”ریڈ لائن“ کراس کر دی، اب ان کے ساتھ کیا ہو گا؟ معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

پاک فوج پر سنگین الزام، مولانا فضل الرحمان نے ”ریڈ لائن“ کراس کر دی، اب ان کے ساتھ کیا ہو گا؟ معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے ریڈ لائن کراس کر لی ہے، یہ بات معروف صحافی و تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہی، مولانا فضل الرحمان نے کہا تھاکہ اسرائیل کی ترجمانی بڈھے بڈھے جرنیل کرنے آ جاتے ہیں، مبشرلقمان نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading پاک فوج پر سنگین الزام، مولانا فضل الرحمان نے ”ریڈ لائن“ کراس کر دی، اب ان کے ساتھ کیا ہو گا؟ معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

وزیراعظم کی ہدایت پر اپوزیشن سے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی کی سات رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

وزیراعظم کی ہدایت پر اپوزیشن سے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی کی سات رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ارکان پر مشتمل اعلی سطح کمیٹی تشکیل دے دی گئی،اعلی سطحی کمیٹی اپوزیشن سے بات چیت کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اپوزیشن سے بات چیت کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ارکان پر اعلی سطحی… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایت پر اپوزیشن سے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی کی سات رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی گئی