نوازشریف برگر نہ کھائیں تو کیا اب روزے رکھ لیں؟ سابق وزیراعظم کے وکیل کمرہ عدالت میں آپے سے باہر
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکور ٹ نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی مشروط اجازت اور میڈیکل رپورٹس پرسرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ دوران سماعت کھانے کے ذکر پر سرکاری وکیل کی بات کا نواز شریف کے وکیل نے ترکی بہ ترکی جوابہ دیا… Continue 23reading نوازشریف برگر نہ کھائیں تو کیا اب روزے رکھ لیں؟ سابق وزیراعظم کے وکیل کمرہ عدالت میں آپے سے باہر











































