بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

مکافات عمل یا ۔۔۔!!! جب مشرف نے نواز دورمیں بیرون ملک علاج کی درخواست کی تھی اس وقت لیگی حکومت کا کیا اصولی موقف تھا؟ حیرت انگیز انکشافات‎

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

مکافات عمل یا ۔۔۔!!! جب مشرف نے نواز دورمیں بیرون ملک علاج کی درخواست کی تھی اس وقت لیگی حکومت کا کیا اصولی موقف تھا؟ حیرت انگیز انکشافات‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج انسانی ہمدردی مانگنے والے نواز شریف ،ماضی میں جب پرویز مشرف بیمار ہوئے تھے ان کا کیسے مذاق اڑایا کرتے تھے ،اس حوالہ سے انہوں نے پروگرام کے دوران کچھ ویڈیو ز بھی چلائیں… Continue 23reading مکافات عمل یا ۔۔۔!!! جب مشرف نے نواز دورمیں بیرون ملک علاج کی درخواست کی تھی اس وقت لیگی حکومت کا کیا اصولی موقف تھا؟ حیرت انگیز انکشافات‎

جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں ‘ طلال چوہدری پھٹ پڑے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں ‘ طلال چوہدری پھٹ پڑے

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں ،فواد چوہدری پہلے اپنا سکیورٹی بانڈ دیں کہ کسی اور تھالی میں نہیں کھائیں گے ،فواد چوہدری لوٹے تھے، ہیں اور رہیں… Continue 23reading جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں ‘ طلال چوہدری پھٹ پڑے

نوازشریف کی ضمانت کے طور پر خود کو حکومت کی تحویل میں دیتا ہوں ،جانتے ہیں کس نے بطور گارنٹی اپنے آپ کو پیش کردیا ؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کی ضمانت کے طور پر خود کو حکومت کی تحویل میں دیتا ہوں ،جانتے ہیں کس نے بطور گارنٹی اپنے آپ کو پیش کردیا ؟

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن )کے کارکن مرزااخلاق احمد نے بطور گارنٹی اپنے آپ کو پیش کردیا ۔میاں نوازشریف کی جگہ اپنے آپ کو حکومت کی تحویل میں دینے کا بیان حلفی بنا لیا۔لیگی کارکن مرزا اخلاق احمد نے اپنے بیان حلفی میں لکھا ہے کہ میاں نوازشریف کی ضمانت کے طور پر خود… Continue 23reading نوازشریف کی ضمانت کے طور پر خود کو حکومت کی تحویل میں دیتا ہوں ،جانتے ہیں کس نے بطور گارنٹی اپنے آپ کو پیش کردیا ؟

حکومت کیلئے مشکلات کا آغاز،جے یو آئی (ف) نے پلان بی پر عمل شروع کردیا کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کیلئے مشکلات کا آغاز،جے یو آئی (ف) نے پلان بی پر عمل شروع کردیا کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی ف اور پشتونخوا ملی عوام پارٹی نے کوئٹہ چمن شاہرہ کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف نے پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے ، کوئٹہ چمن شاہرہ کو آزادی مارچ کی کال پر بند… Continue 23reading حکومت کیلئے مشکلات کا آغاز،جے یو آئی (ف) نے پلان بی پر عمل شروع کردیا کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے کب نکالا جائیگا؟وزیر قانون نے بتا دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے کب نکالا جائیگا؟وزیر قانون نے بتا دیا

اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کوئی ٹائم فریم نہیں، فیصلہ سنانے کے وقت کا ابھی تعین نہیں کیا گیا، ذیلی کمیٹی کی تجاویز پر کابینہ حتمی فیصلہ کرے گی۔وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا فیصلہ کسی کی رضا مندی پر منحصر نہیں،… Continue 23reading نوازشریف کا نام ای سی ایل سے کب نکالا جائیگا؟وزیر قانون نے بتا دیا

تحریک انصاف کی حکومت اگلے مہینے ختم۔۔۔!!! نئے الیکشن کب ہونگے؟تاریخ بھی بتا دی گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

تحریک انصاف کی حکومت اگلے مہینے ختم۔۔۔!!! نئے الیکشن کب ہونگے؟تاریخ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)(ن)لیگ کے رہنما عباس آفریدی نے دعویٰ کیا ہے دسمبر 2019 تک پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو جائے گی۔ عمران خان کا بطور وزیراعظم ڈیڑھ سال کا اقتدار دیکھیں توان کا نام اپنے جھوٹوں اور وعدہ خلافی کی وجہ سے ورلڈ ریکارڈ میں لکھا جائے گا۔عمران خان نے کبھی سچ… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت اگلے مہینے ختم۔۔۔!!! نئے الیکشن کب ہونگے؟تاریخ بھی بتا دی گئی

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے شریف فیملی میں مسلم لیگ (ن) کی لیڈرشپ کی جنگ جاری ہے (ن) لیگ نوازشریف کی صحت پرسیاست نہ کرے اورواپسی کی گارنٹی کا بندوبست کرے۔ بغیرکوئی لائحہ عمل اختیارکئے باہربھیجنا عملی طورپرناممکن ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں… Continue 23reading نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

بے مثال انسانی خدمات ،بحرین کا اعلیٰ ترین ’’عیسیٰ ‘‘ایوارڈ ایدھی فاؤنڈیشن کے نام، فیصل ایدھی کو ایک ملین ڈالر ،خالص سونے کا تمغہ اور تعریفی اسناد بھی پیش

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

بے مثال انسانی خدمات ،بحرین کا اعلیٰ ترین ’’عیسیٰ ‘‘ایوارڈ ایدھی فاؤنڈیشن کے نام، فیصل ایدھی کو ایک ملین ڈالر ،خالص سونے کا تمغہ اور تعریفی اسناد بھی پیش

کراچی(آن لائن) ایدھی فاؤنڈیشن کو بحرین کے سب سے معتبر ترین عیسیٰ ایوارڈ برائے خدمتِ انسانیت 2019 سے نوازا گیا ہے۔اس معتبر ایوارڈ کا نام بحرین کے مرحوم شیخ عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ کے نام پر رکھا گیا ہے جنہیں ایک عظیم حکمران اور ہمدرد انسان کے نام سے جانا جاتا ہے۔بحرین کے بادشاہ… Continue 23reading بے مثال انسانی خدمات ،بحرین کا اعلیٰ ترین ’’عیسیٰ ‘‘ایوارڈ ایدھی فاؤنڈیشن کے نام، فیصل ایدھی کو ایک ملین ڈالر ،خالص سونے کا تمغہ اور تعریفی اسناد بھی پیش

ایف اے ٹی ایف کی ہدایات، ہزاروں این جی اوز کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایف اے ٹی ایف کی ہدایات، ہزاروں این جی اوز کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

لاہور(این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ہدایت پر پنجاب میں این جی اوز کے خلاف کارروائی کے دوران 4600 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی۔بتایاگیا ہے کہ قواعدوضوابط پر پورا نہ اترنے پر پنجاب بھر میں 46 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ہے، جن میں لاہور کی… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی ہدایات، ہزاروں این جی اوز کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا