منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

اپنے ہی دغا باز نکلے ، عمران خان کی چھٹی یقینی، نیا پرائم منسٹر کون ہوگا؟فائنل ہونیوالا نام بھی سب کے سامنے آگیا

datetime 8  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے اپنا گروپ بنا لیا ہے جب کہ 20 ایم این اے عمران خان کو چھوڑنے کو تیار ہیں اور چاہتے ہیں کہ عمران خان کی جگہ نیا وزیراعظم لایا جائے۔ جبکہ عثمان بزدار نے بھی اپنا گروپ بنا لیا ہے۔ادھر 20,25 آدمی عمران خان کو چھوڑنے کے لیے تیار ہیں جو کہ ایم این اے ہیں۔منصوبہ یہ ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی لا کر نیا

وزیراعظم لایا جائے۔تاہم خان صاحب کے پاس بھی کچھ کارڈ ہیں ایسی صورت میں وہ بھی طوفان اٹھا سکتے ہیں۔ایک آئیڈیا یہ تھا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنایا جائے لیکن وہ تیار نہیں البتہ شاہ محمود قریشی بالکل تیار ہیں اور بھی کئی شاہ محمود قریشی وزیراعظم بننے کے لیے تیار ہیں۔ شاہ محمود قریشی تو وزیراعظم بننے کے لیے لابنگ بھی کرتے رہے،اس مقصد کے لیے وہ بیرون ملک بھی لابنگ کرتے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…