عمران خان کے آبائی شہر کےمحافظ ہی عزتیں لوٹنے لگے ، پولیس کانسٹیبل نے سکول جانے والی 14سال کی بچی کو اٹھا لیا، ساتھیوں کیساتھ ملکراجتماعی زیادتی

8  فروری‬‮  2020

سرگودھا( این این آئی) پولیس کانسٹیبل نے 2 ساتھیوں کے ہمراہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کو اٹھا کر مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے طالبہ کو میڈیکل کے لئے بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی شہر میں وانڈھی گھنڈ والی کے پولیس کانسٹیبل ایاز اور سعد نامی نوجوان نے جماعت ہشتم کی چودہ سالہ طالبہ مسماة(ر)کو صبح گھر سے سکول جاتے ہوئے راستہ میں ڈرا دھمکا کر موٹر سائیکل پر زبردستی بٹھا

لیااور محلہ میانہ میں ملک اسد کے مکان پر کے گئے جہاں پولیس کانسٹیبل نے دونوں ساتھیوں کے ہمراہ جماعت ہشتم کی چودہ سالہ طالبہ کو مبینہ طور پر باری باری اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔جس پر پولیس تھانہ سٹی نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں تینوں ملزمان پولیس کانسٹیبل ایاز، سعد اور اسد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور طالبہ کو میڈیکل کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال بھجوادیا جہاں ملزمان کے لواحقین مظلوم خاندان کو صلح کیلئے دباؤ ڈالتے رہے .

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…