نیب نے ن لیگ کے صدرشہباز شریف کا 9 کنال کا گھر سیل کر دیا
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا ڈونگا گلی میں واقع 9 کنال ایک مرلہ پر مشتمل گھر سیل کر دیا گیا، نیب نے اثاثہ جات کیس میں گھر سربمہر کرنے کا حکم دیا تھا۔گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نیب کے حکم پر شہباز شریف کی ڈونگا گلی کی 9 کنال ایک… Continue 23reading نیب نے ن لیگ کے صدرشہباز شریف کا 9 کنال کا گھر سیل کر دیا







































